آئینی ترامیم کی کوششیں، مولانا فضل الرحمن ”ترپ کا پتہ” بن کر رہ گئے
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کی طرف سے آئینی ترامیم کی کوششوں کے معاملے پر ”ترپ کا پتہ” بن کر رہ گئے۔ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے اہم قائدین نے ان کے گھر کے طواف شروع کردیئے۔گزشتہ روز وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں… Continue 23reading آئینی ترامیم کی کوششیں، مولانا فضل الرحمن ”ترپ کا پتہ” بن کر رہ گئے