بیرون ملک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں میں اضافہ ،جانتے ہیں تعداد کہاں تک جا پہنچی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(این این آئی)بیرون ملک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں میں اضافہ ہوگیا اور تعداد 1 لاکھ 3 ہزارتک پہنچ گئی ہے۔بیرون ملک بے روزگاراورپھنسے پاکستانیوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ دستاویزکے مطابق 21 ہزار808 پاکستانی بیرون ملک نوکریوں سے فارغ کر دیئے گئے۔ 31 ہزارپاکستانی بنا تنخواہوں کے ایمرجنسی چھٹیوں پرموجود ہیں جبکہ ساڑھے 50… Continue 23reading بیرون ملک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں میں اضافہ ،جانتے ہیں تعداد کہاں تک جا پہنچی؟تفصیلات سامنے آگئیں