خیبرپختونخوااسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی بھی کرونا وائرس کا شکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی کے ساتھ ان کی بیٹی اور داماد کو بھی کرونا کی تشخیص جس کے بعد سپیکر اسمبلی اور دیگر خاندان کے افراد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے،واضح رہے خیبرپختونخواہ میں کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے… Continue 23reading خیبرپختونخوااسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی بھی کرونا وائرس کا شکار































