اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، بین الصوبائی وزراء کانفرنس طلب

datetime 25  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس 5 اگست کو منعقد ہوگی۔ صوبائی وزرائے تعلیم و دیگر اعلیٰ حکام ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وفاقی وزارت تعلیم نے 19 ویں

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا تین نکاتی ایجنڈ جاری کر دیا ہے۔ وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے اور کورونا صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں کورونا کے خاتمے کے بعد آن لائن تعلیم کیلئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ کانفرنس میں وفاقی اور صوبائی شعبہ تعلیم کے ملازمین کے تقرر وتبادلوں پر بھی بات چیت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…