مراد سعید کی وزارت میں بھی اربوں روپے کے مبینہ سکینڈل کی نشاندہی کر دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ وفاقی وزیر مراد سعید کی کارکردگی کے حوالے سے تعریف کی ہے، ان کی وزارت پاکستان پوسٹ میں بھی مبینہ طور پر سکینڈل سامنے آ گیا ہے، ان کی وزارت میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اربوں روپے کی سنگین بے ضا بطگی کی نشاندہی کر دی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل… Continue 23reading مراد سعید کی وزارت میں بھی اربوں روپے کے مبینہ سکینڈل کی نشاندہی کر دی گئی


































