ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک، ن لیگ نے تہلکہ خیز حکمت عملی طے کر لی، بڑا دھچکا دینے کی تیاری

datetime 17  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن)حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن نے حکمت عملی طے کرلی،آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی مسلم لیگ ن کریگی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیر اعظم نوازشریف ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے،آن لائن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااسراراحمدمنے خان نے انکشاف کیا ہے کہ عیدالاضحی کے بعدحکومت کے خلاف

احتجاجی تحریک اورمسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن جماعتیں پارلیمان سے مستعفی ہوسکتی ہے خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن نہیں بلکہ عام انتخابات ہوں گے انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی میزبانی میں ہونے والی اے پی سی میں اہم سیاسی فیصلے اورحکمت عملی طے کی جائے گی ویڈیولنک پرمیاں نوازشریف کاخطاب بھی ممکن ہے،موجودہ حکومت کا مزیدبرقراررہنا ملک اورقوم کے لئے خطرناک ہے۔ کروناتقریباً اب ختم ہوچکاہے اِس سے زیادہ خطرناک حکومت سے بھی نجات کی ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی کی طرزحکمرانی سے صرف اپوزیشن نہیں اُن کے اپنے ارکان اورعوام بھی پریشان ہیں۔صلاحیت سے محروم،نااہل اور جعل سازی سے آنے والے حکمرانوں کی وجہ سے ملک کوناقابل تلافی معاشی نقصان پہنچایاگیا ہے۔ 1کروڑبے روزگاروں کونوکری دلانے کے دعویداروں نے 30لاکھ برسرروزگارلوگوں کوبے روزگارجبکہ 50لاکھ بے گھرلوگوں کو خانہ بدوش بنادیاگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں کوئی حکومت نہیں نہ حساب اورنہ احتساب غیرمنتخب لوگ آئی ایم ایف کی پالیسی کے تحت حکومت میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن نے حکمت عملی طے کرلی،آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی مسلم لیگ ن کریگی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیر اعظم نوازشریف ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے،آن لائن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااسراراحمدمنے خان نے انکشاف کیا ہے کہ عیدالاضحی کے بعدحکومت کے خلاف احتجاجی تحریک اورمسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن جماعتیں پارلیمان سے مستعفی ہوسکتی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…