بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

وفاقی وزیر داخلہ کا کچے کے شرپسندوں کیخلاف مثر کوآرڈینیٹڈ آپریشن کا حکم

datetime 23  اگست‬‮  2024

وفاقی وزیر داخلہ کا کچے کے شرپسندوں کیخلاف مثر کوآرڈینیٹڈ آپریشن کا حکم

رحیم یارخان(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت رحیم یار خان ایئرپورٹ پر اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ نے کچے کے شرپسندوں کے خلاف موثر کوآرڈینیٹڈ آپریشن کا حکم دیا۔اس موقع پروزیر داخلہ نے کہا کہ شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، حملہ آوروں سے بدلہ لینے کیلئے آخری حد تک جائیں… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ کا کچے کے شرپسندوں کیخلاف مثر کوآرڈینیٹڈ آپریشن کا حکم

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی

datetime 23  اگست‬‮  2024

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(این این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، کرپشن کے خاتمے کے دعویداروں نے ریٹ فکس کر رکھے ہیں۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ڈی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی

امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

datetime 23  اگست‬‮  2024

امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

لاہور(این این آئی)ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے احسن شاہ زخمی ہوا، اسے اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ڈی ایس پی نے کہا کہ… Continue 23reading امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

چچی نے 5 سالہ بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا

datetime 23  اگست‬‮  2024

چچی نے 5 سالہ بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا

مریدکے (این این آئی)مریدکے میں گھریلو ناچاقی پرچچی نے 5 سالہ کمسن بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ مریدکے کے نواحی گاؤں شامکے میں ملزمہ چچی ملائکہ کی مقتول بچے کی والدہ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا جس کے باعث ملزمہ نے 5 سالہ بھتیجے حسن کو… Continue 23reading چچی نے 5 سالہ بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا

خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف

datetime 23  اگست‬‮  2024

خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف

کراچی (این این آئی)کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں خواتین فیملی ڈکیت گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے ، گروہ میں شامل خاتون نے شوہراور رشتے داروں کے ساتھ مل کر دوسو سے زائد موبائل فون چھینے کا اعتراف کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رضویہ پولیس نے گزشتہ رات خاتون ملزمہ… Continue 23reading خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف

برطانوی ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی

datetime 23  اگست‬‮  2024

برطانوی ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی

لندن (این این آئی)برطانیہ کے ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے بائیو میٹرک درخواست گزاروں کے لیے ویزا اسٹیکر اور پاسپورٹ اسٹمپ ختم کردی گئیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں چھ ماہ سے زائد قیام کرنے والوں کو آن لائن اکائونٹ بنانا ہو گا اور… Continue 23reading برطانوی ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی

باکسر عامر خان کے ملین پاؤنڈز ڈوب گئے، شادی ہال فروخت پر لگادیا

datetime 23  اگست‬‮  2024

باکسر عامر خان کے ملین پاؤنڈز ڈوب گئے، شادی ہال فروخت پر لگادیا

بولٹن(این این آئی ) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنا شادی ہال فروخت پر لگا دیا۔برطانوی میڈیا کی خبر کے مطابق باکسر عامر خان کا لگژری ویڈنگ وینیو انگلینڈ کے شہر بولٹن میں واقع ہے جسے انہوں نے 12.5 ملین پاونڈز میں فروخت پر لگایا ہے۔ برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ ویڈنگ… Continue 23reading باکسر عامر خان کے ملین پاؤنڈز ڈوب گئے، شادی ہال فروخت پر لگادیا

گزشتہ روز جلسہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی کے گلے پڑنے کا خدشہ تھا، عمران خان

datetime 23  اگست‬‮  2024

گزشتہ روز جلسہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی کے گلے پڑنے کا خدشہ تھا، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر گزشتہ روز جلسہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی کے گلے پڑنے کا خدشہ تھا’اعظم سواتی نے معلومات دی کہ ختم نبوت حساس معاملہ ہے جس پر دینی جماعت اسلام آباد میں احتجاج کر رہی ہیں،… Continue 23reading گزشتہ روز جلسہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی کے گلے پڑنے کا خدشہ تھا، عمران خان

کارساز حادثے میں جاں بحق آمنہ کے آخری الفاظ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 23  اگست‬‮  2024

کارساز حادثے میں جاں بحق آمنہ کے آخری الفاظ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے کارساز پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والی نوجوان لڑکی آمنہ کے آخری الفاظ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 4 روز قبل گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والی آمنہ کا آخری واٹس ایپ اسٹیٹس کا اسکرین شارٹ… Continue 23reading کارساز حادثے میں جاں بحق آمنہ کے آخری الفاظ سوشل میڈیا پر وائرل

1 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 12,237