حیدرآباد میں سونے کے ذخیرے کی اطلاع ، رینجرز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا
حیدرآباد(این این آئی)محکمہ مائنز اینڈ منرل سندھ نے سوشل میڈیا پر سندھ کے شہر حیدر آباد کے علاقے ٹکر گنجو سے سونا نکلنے کی خبر کا نوٹس لے لیا، محکمے کی درخواست پر پاکستان رینجرز نے متعلقہ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ مائنز اینڈ منرل عمران حیدر میمن کے مطابق پنہور گائوں کے… Continue 23reading حیدرآباد میں سونے کے ذخیرے کی اطلاع ، رینجرز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا





































