ابرار الحق نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ،صحت یاب ہو کر دفتر بھی جوائن کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کورونا وائرس کا شکا رہونے کے بعد صحت یاب ہو گئے۔ابرارالحق نے اپنے چاہنے والوں کو اپنی صحت سے آگاہ کرتے ہوئے مائیکر و بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللّہ میرے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی… Continue 23reading ابرار الحق نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ،صحت یاب ہو کر دفتر بھی جوائن کرلیا





































