جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے کر عمران خان نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ۔۔پیپلزپارٹی نے بھی حیرت انگیز اعلان کر دیا

datetime 25  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے کر عمران خان نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن چکے ہیں۔ اپنے بیان میں  ترجمان بلاول بھٹو زرداری  نے کہاکہ اگر اسامہ بن لادن شہید ہے تو القاعدہ کے حملوں میں شہید ہونے والے ہمارے فورسز کے جوان اور شہریوں کا درجہ کیا ہوا ؟

۔مصطفی نواز کھوکھر  نے کہاکہ القاعدہ نے حملے کر کے ہمارے ہزاروں جوان اور شہری شہید کئے ، عمران خان نوجوان نسل کو کیا سبق دینا چاہتے ہیں؟ ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے آج پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر  خود کو طالبان خان ثابت کیا ہے ، عمران خان اور طالبان کا گٹھ جوڑ ان کے جلسوں سے بھی ظاہر ہوتا رہا ہے ،یہ وہی ہیں جو طالبان کے پاکستان میں دفاتر کھولنے کا مطالبہ کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…