جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم نے اسامہ کو پاکستان کا ہیرو کیسے بنادیا آپ کو اندازہ نہیں۔۔۔ سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا 

datetime 25  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ وزیراعظم نے اسامہ کو پاکستان کا ہیرو کیسے بنادیا ،آپ کو اندازہ نہیں آپ اس قوم سے خطاب کر رہے جو دہشتگردی کا شکار ہیں۔ جمعرات کو  اورسیز پارٹی کارکنان سے فیس بک پر خطاب کرتے ہوئے انہوںنے وزیراعظم پر تنقید کی اور کہاکہ آپ نے اسامہ کو پاکستان کا ہیرو کیسے بنا دیا، آپ کو اندازہ نہیں آپ اس قوم سے خطاب کر رہے جو دہشتگردی کا شکار ہیں۔شیری رحمان نے کہاکہ بی بی شہید نے آخری سانس تک دہشت گردوں کو للکارا،

بی بی شہید دہشتگردوں سے لڑتے لڑتے شہید ہو گئیں، وزیراعظم دہشت گردوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہے ہیں، جتنا قرضہ اس حکومت نے لیا اور کسی نے نہیں لیا۔شیری رحمان نے کہاکہ اس حکومت کا پورا نظام قرضے پر چل رہا،اب حکومت اپنی ناکامیاں کورونا وائرس میں چھپا رہی، تعمیراتی شعبے میں اپنے دوستوں کو نوازہ گیا ہے، کورونا کے حوالے سے اس حکومت کی کوئی پالیسی نہیںیہ حکومت عوام اور ان کے مسائل نے نا واقف ہے، یہ حکومت اب وینٹی لیٹر پر  چل رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…