’’شدید بیماری کے باوجودمشرف کو ویڈیو لنک کی اجازت نہ ملی لیکن جج کی اہلیہ کو مل گئی‘‘ ملیحہ ہاشمی نے آئینی بات کرکے سپریم کورٹ کیلئے چیلنج پیدا کردیا

25  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف کو شدید بیماری کے باوجود ویڈیو لنک کی اجازت نہ ملی لیکن جج کی اہلیہ کو مل گئی۔معروف صحافی اور بین الاقوامی امور کی ماہر ملیحہ ہاشمی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کیونکہ یہ ایک آئینی مسئلہ ہےجس کےلیے سپریم کورٹ کو جواب دینا ہی پڑے گا،اپنے پیغام میں‌ملیحہ ہاشمی کہتی ہیں کہ کیا یہ کھلا تضاد نہیں کہ ایک ہی عدلیہ ایک ہی نوعیت

کے فیصلے میں امتیازی رویہ اختیارکیے ہوئے ہے۔ ملیحہ ہاشمی کہتی ہیں‌ کہ جنرل مشرف کو شدید بیماری کے باوجود ویڈیو لنک کےذریعے جواب دینےکی اجازت نہ ملی لیکن قاضی فائز عیسیٰ‌ کی اہلیہ کو مل گئی کہ وہ منی ٹریل “بتا” دیں۔ جج صاحب کی بیوی سکول ٹیچر ہوکر کروڑوں کی جائیداد کی مالک کیسے؟جج صاحب ذمہ دار نہیں۔ جبکہ کرنل کی بیوی کی بدزبانی پر پوری فوج قصوروار۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…