جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

جنید جمشید کے طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ بھی سامنے آگئی،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 4برس بعد چترال طیارہ حادثہ کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی‘ اس حادثے میں ملک کے معروف نعت خواں جنید جمشید بھی شہید ہوئے تھے ۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اے ٹی آر طیارے کی تباہی کی اصل وجہ اس کے انجن میں مینوفیکچرنگ فالٹ اور غلط مینٹی نینس تھی جس کی ذمہ دار طیارہ ساز کمپنی ہے تاہم اس سے بھی زیادہ ذمہ دار

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ہے جس نے طیارے میں نقائص کے باوجود اسے پرواز کرنے کی اجازت دی ،نشاندہی کے باوجود پی آئی اے حکام نے طیارے کو اگلی یعنی آخری پرواز کے لیے روانہ کردیا ۔یاد رہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر چترال سے اسلام آباد آنے والا مسافر طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا اور اس پر سوار تمام 48 افراد جاں بحق  ہو گئے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…