اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب سے پاکستان آنے والی فلائٹ کے آدھےمسا فروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 4  جون‬‮  2020

سعودی عرب سے پاکستان آنے والی فلائٹ کے آدھےمسا فروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی (این این آئی)بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں میں بڑی تعداد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ سعودی عرب سے آنے والی فلائٹ کے 123 مسافروں میں کورونا… Continue 23reading سعودی عرب سے پاکستان آنے والی فلائٹ کے آدھےمسا فروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

سینئر امریکی سفارتکار میں کرونا وائرس کی تشخیص

datetime 4  جون‬‮  2020

سینئر امریکی سفارتکار میں کرونا وائرس کی تشخیص

اسلام آباد (این این آئی)امریکی سفارتخانے میں کرونا کا کیس سامنے آگیا،۔ ذرائع کے مطابق سینئر امریکی سفارتکار میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کی تشخیص منگل کے روز ہوئی، امریکی ناظم الامور کی جانب سے ورکرز کو سینئیر سفارتکار کے کرونا میں مبتلا ہونے سے متعلق بذریعہ ای… Continue 23reading سینئر امریکی سفارتکار میں کرونا وائرس کی تشخیص

شہزاد اکبر کو لینے کے دینے پڑ گئے ، معاملہ سپریم کورٹ تک جا پہنچا

datetime 4  جون‬‮  2020

شہزاد اکبر کو لینے کے دینے پڑ گئے ، معاملہ سپریم کورٹ تک جا پہنچا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں شہزاداکبر کیخلاف توہین عدالت درخواست دائرکردی گئی،توہین عدالت کی درخواست محمد عالمگیر خان ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے ۔درخواست میںموقف اپنایا گیا ہے کہ مئی 2019 میں صدر مملکت نے قاضی فائز کیخلاف ریفرنس بھیجا، جس پر سپریم جوڈیشل کونسل نے قاضی فائز عیسیٰ کو شوکاز نوٹس… Continue 23reading شہزاد اکبر کو لینے کے دینے پڑ گئے ، معاملہ سپریم کورٹ تک جا پہنچا

عدالتی عملے کی غلطی سے اکرم درانی کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 4  جون‬‮  2020

عدالتی عملے کی غلطی سے اکرم درانی کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی چار انکوائریز میں اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں 22 جون تک توسیع کر دی کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی اکرم درانی کے وکیل کامران مرتضی عدالت کے… Continue 23reading عدالتی عملے کی غلطی سے اکرم درانی کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین میں آگ لگ گئی، مسافروں میں بھگڈر

datetime 4  جون‬‮  2020

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین میں آگ لگ گئی، مسافروں میں بھگڈر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی، ریسکیو کی جانب سے ایک گھنٹہ 45 منٹ بعد آگ پر قابو پا لیا گیا، دو بوگیاں جل کر خاکستر، خوش قسمتی سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق خالی ٹرین وزیر آباد… Continue 23reading لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین میں آگ لگ گئی، مسافروں میں بھگڈر

پی آئی اے کیساتھ سٹیل مل فری ،ملازمین کو فارغ کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید ، سوشل میڈیا صارفین نے مفتاح اسماعیل کوآڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 4  جون‬‮  2020

پی آئی اے کیساتھ سٹیل مل فری ،ملازمین کو فارغ کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید ، سوشل میڈیا صارفین نے مفتاح اسماعیل کوآڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی رہنما اورسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پاکستان سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید جبکہ خود ماضی میں پاکستان سٹیل مل مفت دینے کا اعلان کرتے رہے،تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل ن لیگی حکومت میں وزیر خزانہ رہے، پانچ سال انکی حکومت رہی۔ لیکن… Continue 23reading پی آئی اے کیساتھ سٹیل مل فری ،ملازمین کو فارغ کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید ، سوشل میڈیا صارفین نے مفتاح اسماعیل کوآڑے ہاتھوں لے لیا

کورونا مریضوں کیلئے محکمہ صحت پنجاب اور کمپنی میں ٹیکے کی قیمت پر اتفاق

datetime 4  جون‬‮  2020

کورونا مریضوں کیلئے محکمہ صحت پنجاب اور کمپنی میں ٹیکے کی قیمت پر اتفاق

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ محکمہ صحت پنجاب اور انجکشن بنانے والی متعلقہ کمپنی کے مابین ایک ٹیکہ کی قیمت پر اتفاق ہوگیا، ٹو سیلوماب کے ٹرائلز کے بعد اب باقاعدہ استعمال سے کورونا وائرس کے مریضوں میں مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر… Continue 23reading کورونا مریضوں کیلئے محکمہ صحت پنجاب اور کمپنی میں ٹیکے کی قیمت پر اتفاق

نادرا غیر ملکیوں کو بھی شناختی کارڈ جاری کرنے لگا، معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے حیرت انگیز ثبوت پیش کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2020

نادرا غیر ملکیوں کو بھی شناختی کارڈ جاری کرنے لگا، معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے حیرت انگیز ثبوت پیش کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا میں بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے حیرت انگیز انکشاف پاکستانی شناختی کارڈر جاری کرنے کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے کہا ہے کہ بطور ثبوت پیش عارف محمد صالح علی الزارونی نامی اماراتی شہری… Continue 23reading نادرا غیر ملکیوں کو بھی شناختی کارڈ جاری کرنے لگا، معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے حیرت انگیز ثبوت پیش کر دیا

(ن) لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید بھی کورونا وائرس کاشکار

datetime 4  جون‬‮  2020

(ن) لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید بھی کورونا وائرس کاشکار

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید بھی کورونا وائرس کاشکار ہوگئے ۔ بتایاگیاہے کہ پاکپتن کے حلقہ پی پی 192 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی میاں نوید علی بھی کورونا وائرس کاشکارہوگئے ۔ ترجمان ایم پی اے کے مطابق کورونا کاٹیسٹ مثبت آنے پر میاں نوید نے… Continue 23reading (ن) لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید بھی کورونا وائرس کاشکار