اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

معروف یونیورسٹی نے آن لائن امتحان کی پالیسی کی منظوری دے دی گئی

datetime 4  جون‬‮  2020

معروف یونیورسٹی نے آن لائن امتحان کی پالیسی کی منظوری دے دی گئی

کراچی (این این آئی) محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) کے صدر پروفیسر ڈاکٹر زبیر شیخ نے کوویڈ 19وبائی بیماری کے بحران کے پیش نظر موجودہ سیمسٹر اسپرنگ۔20 کے لئے آن لائن امتحانات کی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جن کے انعقاد کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ آن لائن امتحانات تین طرح لئے… Continue 23reading معروف یونیورسٹی نے آن لائن امتحان کی پالیسی کی منظوری دے دی گئی

جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے، حکومت کا دو ٹوک اعلان

datetime 4  جون‬‮  2020

جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے، حکومت کا دو ٹوک اعلان

کراچی (این این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے۔انہوںنے کہا کہ اسکول ایسوسی ایشنز کے کہنے پر اسکول نہیں کھولے جائیں گے، اسکول کھولنے پر آرڈیننس کے تحت کارروائی بھی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی صورت بچوں کی… Continue 23reading جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے، حکومت کا دو ٹوک اعلان

پنجاب پبلک سروس کمیشن کاآسامیوں پر انٹرویوز کی بحالی کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2020

پنجاب پبلک سروس کمیشن کاآسامیوں پر انٹرویوز کی بحالی کا اعلان

لاہور (این این آئی) پنجاب پبلک سروس کمیشن کا 8 جون سے آسامیوں پر انٹرویوز کی بحالی کا اعلان، تمام انٹرویو کمیٹیوں میں آٹھ امیدوار صبح 10:00 جبکہ سات امیدوار دوپہر 12:30 پیش ہو سکیں گے۔پنجاب پبلک سروس کمیشن نے کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونیوالے امتحانات کے انٹرویوز کی بحالی کا اعلان کردیا، مراسلہ… Continue 23reading پنجاب پبلک سروس کمیشن کاآسامیوں پر انٹرویوز کی بحالی کا اعلان

وزارت صحت، عدالت اور عوام کے ساتھ کھیل رہی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پھٹ پڑے

datetime 4  جون‬‮  2020

وزارت صحت، عدالت اور عوام کے ساتھ کھیل رہی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وزارت صحت، عدالت اور عام عوام کے ساتھ کھیل رہی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورونا وائرس کے باعث ڈاکٹرز کے زیر التواء کیسز سے متعلق آرڈر جاری نہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل… Continue 23reading وزارت صحت، عدالت اور عوام کے ساتھ کھیل رہی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پھٹ پڑے

ن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر دو مخالف مگر اندر سے ایک ہیں، شہباز گل

datetime 4  جون‬‮  2020

ن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر دو مخالف مگر اندر سے ایک ہیں، شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیب میں پیشی حوالے سے اپنے بیان میں کہاہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر دو مخالف مگر اندر سے ایک ہیں، دونوں جماعتوں کے درمیان نظریات کاڈھونگ، نورا کشتی اور سیاسی مخالفت صرف… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر دو مخالف مگر اندر سے ایک ہیں، شہباز گل

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا آج آخری دن

datetime 4  جون‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا آج آخری دن

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز)بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری( /بی بی اے /بی ایس/اے ڈی ای/بی ایڈ/ایم ایڈ/پی جی ڈی اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامزکے داخلوں کی آج)جمعہ 5۔جون(آخری تاریخ ہے۔تمام پروگرامز کے پراسپکٹس اور فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا آج آخری دن

عدالت دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست پر وزارت قانون پر برہم

datetime 4  جون‬‮  2020

عدالت دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست پر وزارت قانون پر برہم

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف مسلم لیگ (ن )کی درخواست پر سماعت پر وزارت قانون کے جواب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارتِ خزانہ کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔  دور ان سماعت وکیل محسن شاہ… Continue 23reading عدالت دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست پر وزارت قانون پر برہم

ہولی فیملی میں کتنے ملازمین کرونا وائرس کا شکار، اہم حصہ سیل کر دیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2020

ہولی فیملی میں کتنے ملازمین کرونا وائرس کا شکار، اہم حصہ سیل کر دیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)ہولی فیملی ایڈمن بلاک کے پانچ کلرکوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد ایڈمین بلاک سیل کردیا گیا ۔ ہولی فیملی ڈاکٹر شہزا د کے مطابق شاہد اور اس کے ساتھی کلرکوں کو ہوم آیسولیشن کردیا،ایڈمن کلرک کمروں میں جراثیم کش اسپرے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ایس ایم… Continue 23reading ہولی فیملی میں کتنے ملازمین کرونا وائرس کا شکار، اہم حصہ سیل کر دیا گیا

کرونا وائرس کا پھیلا ئو !خدشات درست ثابت ہونا شروع ہو گئے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پرآپریشن آغاز ، حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2020

کرونا وائرس کا پھیلا ئو !خدشات درست ثابت ہونا شروع ہو گئے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پرآپریشن آغاز ، حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(این این آئی ) ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بڑی مارکیٹس بند کرنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے این سی او سی میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا غیر ذمہ داری موت کا… Continue 23reading کرونا وائرس کا پھیلا ئو !خدشات درست ثابت ہونا شروع ہو گئے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پرآپریشن آغاز ، حکومت کا بڑا فیصلہ