پاکستان ریلوے نے فریٹ ٹرینوں کے کرایہ میں نمایاں کمی کردی، مسافروں کو خوشخبری سنا دی گئی
لاہور (آن لائن)پاکستان ریلوے نے اپنے فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد کمی اور آن لائن بکنگ پر 5فیصد کمی کا اعلان کرتاہے کیونکہ ہمارا فریٹ اس وقت بہت کم ہے باہر سے فریٹ کے حوالے سے کوئی مال نہیں آرہا۔اس کے علاوہ پاکستان ریلوے نے 30 دن کے تیل کا ذخیرہ کرلیاہے۔ ان خیالات… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے فریٹ ٹرینوں کے کرایہ میں نمایاں کمی کردی، مسافروں کو خوشخبری سنا دی گئی