عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، اس حکومت کو اب جانا ہوگا، بلاول بھٹو نے دھماکہ خیز بات کر دی
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کیلئے وزیراعظم چاہئیے، بدقسمتی سے ہمارے پاس ایک پی ٹی آئی کا وزیراعظم ہے۔سماجی رابطو ں کی ویب ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان خود کو ‘‘واحد آپشن’’ قرار دے رہے ہیں،… Continue 23reading عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، اس حکومت کو اب جانا ہوگا، بلاول بھٹو نے دھماکہ خیز بات کر دی


































