بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری
کراچی (این این آئی) کے الیکٹرک نے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔کے الیکٹرک نے ایک ماہ کے لئے بجلی 3 روپے 9 پیسے اضافے کی درخواست کردی ہے جب کہ اضافہ جولائی 2024 کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 29 اگست… Continue 23reading بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری