اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

چین بھارتی تصور پر سمجھوتہ نہیں کرے گا اور نہ ہی اسے قبول کرے گا، چینی پروفیسر کادھماکہ خیز بیان

datetime 20  جون‬‮  2020

چین بھارتی تصور پر سمجھوتہ نہیں کرے گا اور نہ ہی اسے قبول کرے گا، چینی پروفیسر کادھماکہ خیز بیان

اسلام آباد (این این آئی) سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز نے چین – بھارت سرحد پر تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور تنازعہ میں شدت کے خطرات کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے کیلئے چین بھارت اسٹینڈ آف: علاقائی سلامتی کے لئے مضمرات کے عنوان سے ایک ویبنار کا انعقاد کیا۔ اس سیشن… Continue 23reading چین بھارتی تصور پر سمجھوتہ نہیں کرے گا اور نہ ہی اسے قبول کرے گا، چینی پروفیسر کادھماکہ خیز بیان

کراچی کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی صورتحال، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

datetime 20  جون‬‮  2020

کراچی کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی صورتحال، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے صرف 15 وینٹی لیٹرز خالی رہ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت سے حاصل کردہ اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایکسیڈنٹ اینڈ ٹراما سینٹر میں کرونا وائرس کے مریضوں کے… Continue 23reading کراچی کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی صورتحال، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

کورونا سے مشکل صورتحال میں ریلوے نے کاروباری حضرات کو مزید رعایت دینے کا اعلان کر دیا، شیخ رشید کا انتہائی احسن اقدام

datetime 20  جون‬‮  2020

کورونا سے مشکل صورتحال میں ریلوے نے کاروباری حضرات کو مزید رعایت دینے کا اعلان کر دیا، شیخ رشید کا انتہائی احسن اقدام

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے تحت اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پر پاکستان ریلوے نے کرونا سے متعلق مشکلات سے نپٹنے کے لیے کاروباری حضرات کو کنٹینراور کوئلہ کی مال گاڑی پر مزیدپانچ فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیاہے۔ کرونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی… Continue 23reading کورونا سے مشکل صورتحال میں ریلوے نے کاروباری حضرات کو مزید رعایت دینے کا اعلان کر دیا، شیخ رشید کا انتہائی احسن اقدام

مطالبات تسلیم نہ ہو ئے تو کام نہیں کریں گے، ینگ ڈاکٹرز بپھر گئے

datetime 20  جون‬‮  2020

مطالبات تسلیم نہ ہو ئے تو کام نہیں کریں گے، ینگ ڈاکٹرز بپھر گئے

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی دارلحکومت کے ہسپتالوں میں کا م کرنے و الے ڈاکٹرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں کام چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ صدر وائے ڈی اے پولی کلینک ڈاکٹر شیر عالم نے کہاکہ 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہے ہیں, اس کے بعد ایکشن نہ لیا… Continue 23reading مطالبات تسلیم نہ ہو ئے تو کام نہیں کریں گے، ینگ ڈاکٹرز بپھر گئے

کورونا کے علاج اور ٹیسٹ میں بھی قوم کو لوٹا گیا، اللہ کی مدد کیسے آئے؟قوم کو انتہائی مفید پیغام دے دیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2020

کورونا کے علاج اور ٹیسٹ میں بھی قوم کو لوٹا گیا، اللہ کی مدد کیسے آئے؟قوم کو انتہائی مفید پیغام دے دیا گیا

لاہور (آن لائن) نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے کہا ہے کہ صدقات و خیرات اور توبہ و استغفار سے وبائیں اور بلائیں ٹلتی ہیں۔قوم اب سچے دل سے توبہ کرلے تو سارے عذاب ٹل جائیں گے۔کورونا وائرس کی وباء اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک سرزنش ہے اگراس سرزنش… Continue 23reading کورونا کے علاج اور ٹیسٹ میں بھی قوم کو لوٹا گیا، اللہ کی مدد کیسے آئے؟قوم کو انتہائی مفید پیغام دے دیا گیا

حکومت کا ملازمتوں سے برطرف اوورسیز پاکستانیوں کو روزگار دینے کا شاندار فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2020

حکومت کا ملازمتوں سے برطرف اوورسیز پاکستانیوں کو روزگار دینے کا شاندار فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکو مت نے ملازمتوں سے برطرف اوورسیز پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے خصوصی پورٹل بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ملازمتوں سے برطرف ہونے والے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اوورسیز ایمپلائمنٹ کوآپریشن کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے جس کے تحت ملازمتوں… Continue 23reading حکومت کا ملازمتوں سے برطرف اوورسیز پاکستانیوں کو روزگار دینے کا شاندار فیصلہ

نااہل وزیراعظم اور ان کی اہل ٹیم کی نااہلی دن بدن واضح ہورہی ہے،جسٹس فائز عیسیٰ کیس فیصلے پر مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے

datetime 19  جون‬‮  2020

نااہل وزیراعظم اور ان کی اہل ٹیم کی نااہلی دن بدن واضح ہورہی ہے،جسٹس فائز عیسیٰ کیس فیصلے پر مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کا جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، ریفرنس سے معزز ججوں اور پوری قوم کا قیمتی وقت ضائع ہوا۔مولانا فضل الر حمان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم… Continue 23reading نااہل وزیراعظم اور ان کی اہل ٹیم کی نااہلی دن بدن واضح ہورہی ہے،جسٹس فائز عیسیٰ کیس فیصلے پر مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے

رینجرز پر حملوں میں ایک ہی گروپ ملوث ہے، تانے بانے بیرون ملک ملنے لگے، تحقیقاتی حکام کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2020

رینجرز پر حملوں میں ایک ہی گروپ ملوث ہے، تانے بانے بیرون ملک ملنے لگے، تحقیقاتی حکام کا دھماکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی، گھوٹکی اور لاڑکانہ میں یکے بعد دیگرے رینجرز پر حملوں کے تانے بانے بیرون ملک ملنے لگے، تحقیقاتی حکام کے مطابق علیحدگی پسند گروہ نے کراچی کی سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے گٹھ جوڑ کیا اور شہر کا امن تباہ کرنے کی کوشش کی ہے۔رینجرز پر9روز میں پانچ حملے ہوئے ہیں۔… Continue 23reading رینجرز پر حملوں میں ایک ہی گروپ ملوث ہے، تانے بانے بیرون ملک ملنے لگے، تحقیقاتی حکام کا دھماکہ خیز انکشاف

وزیردفاع پرویز خٹک کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ، انتہائی اہم پیشرفت

datetime 19  جون‬‮  2020

وزیردفاع پرویز خٹک کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ، انتہائی اہم پیشرفت

اسلام آباد (آن لائن) وزیردفاع پرویز خٹک کا بی این پی رہنماء سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ، ملاقات کے لئے سردار اختر مینگل سے وقت مانگ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو وزیردفاع پرویز خٹک نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان سے… Continue 23reading وزیردفاع پرویز خٹک کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ، انتہائی اہم پیشرفت