ترسیلات زر میں واضح اضافہ،وزیراعظم عمران خان کا شاندار اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے جولائی 2020میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں واضح اضافے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک و قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں، ترسیلات زر کے حوالے سے بیرون ملک پاکستانیوں… Continue 23reading ترسیلات زر میں واضح اضافہ،وزیراعظم عمران خان کا شاندار اعلان


































