بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

آخر کار بلاول بھٹو بھی جاگ گئے، اللہ تعالیٰ اس رحمت والی بارش کو ہمارے لئے مزید زحمت نہ بنائے،دعا کی اپیل کر دی

datetime 27  اگست‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ غیر متوقع قدرتی آفت سے دو چار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں جاری طوفانی بارشوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز

سندھ نے 90 سالہ تاریخ کا بدترین مون سون دیکھا اور آج بھی سندھ میں موسلا دھار بارشیں اور سیلاب جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ اس وقت غیر متوقع قدرتی آفت سے دوچار ہے سب دعا کر یں کہ اللہ تعالیٰ اس رحمت والی بارش کو ہمارے لئے مزید زحمت نہ بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…