انتہائی افسوسناک واقعہ کرنٹ لگنے سے دادی اور 3 پوتے جاں بحق
شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں صلاح الدین روڈ پر ایک گھر میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں دادی اور اس کے 3 پوتے شامل ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق صلاح الدین روڈ پر رکشہ ڈرائیور اسد علی کے گھر میں پنکھے سے کرنٹ لگنے سے اسکی والدہ اور 3 بیٹے… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ کرنٹ لگنے سے دادی اور 3 پوتے جاں بحق


































