کسی کومن مانی نہیں کرنے دیں گے،آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا گیا
لاہور( این این آئی)سینئر ووزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کافوری نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ عوام کو مقررہ نرخوں پر گندم و آٹے کی وافر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح اور ذمہ داری… Continue 23reading کسی کومن مانی نہیں کرنے دیں گے،آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا گیا