استاد جہالت کے اندھیروں میں علم کی روشنی پھیلاتے ہیں’مریم نواز
لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ استاد چراغ کی مانند ہیں جو جہالت کے اندھیروں میں علم کی روشنی پھیلاتے ہیں۔یوم اساتذہ کے موقع پر پر وزیر اعلی مریم نواز نے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اساتذہ کرام کو سلام عقیدت… Continue 23reading استاد جہالت کے اندھیروں میں علم کی روشنی پھیلاتے ہیں’مریم نواز