پاکستان کی تاریخ کا پہلا ”چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ”، وزیراعلی مریم نواز شریف نے باضابطہ منظوری دیدی
لاہور ( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے”چیف منسٹر ڈائیلسزپروگرام کارڈ”کی منظوری دے دی اور پہلی بارڈائیلسزکے ہر مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10 لاکھ روپے تک بڑھا دیئےـ امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسزاور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا پہلا ”چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ”، وزیراعلی مریم نواز شریف نے باضابطہ منظوری دیدی