جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ ،ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ اور ایس ایچ او کو 2 ماہ قید کی سزا سنادی

datetime 1  مارچ‬‮  2024

توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ ،ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ اور ایس ایچ او کو 2 ماہ قید کی سزا سنادی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں توہین عدالت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کو 6 ماہ، ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ اور ایس ایچ او کو 2 ماہ قید کی سزا سنادی۔سابق وفاقی… Continue 23reading توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ ،ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ اور ایس ایچ او کو 2 ماہ قید کی سزا سنادی

پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، امریکی اراکینِ کانگریس کا انتظامیہ کو خط

datetime 1  مارچ‬‮  2024

پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، امریکی اراکینِ کانگریس کا انتظامیہ کو خط

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکینِ کانگریس نے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔خط 30 سے زائد امریکی اراکینِ کانگریس کی طرف سے لکھا گیا ہے۔خط میں انتخابی تشدد، انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں پر مبینہ پابندیوں کی مذمت کی گئی ہے۔امریکی اراکینِ کانگریس کے خط میں انتخابی… Continue 23reading پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، امریکی اراکینِ کانگریس کا انتظامیہ کو خط

قیدی نمبر 804 کو قائد ایوان کی سیٹ پر بٹھائیں گے، عمر ایوب

datetime 1  مارچ‬‮  2024

قیدی نمبر 804 کو قائد ایوان کی سیٹ پر بٹھائیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(این این آئی)تحریکِ انصاف کے سینئر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس ایوان میں اجنبی لوگ موجود ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو جعلی مینڈیٹ پر ایوان میں آئے ہیں، قیدی نمبر 804 کو قائد ایوان کی سیٹ پر بٹھائیں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عمر ایوب نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے… Continue 23reading قیدی نمبر 804 کو قائد ایوان کی سیٹ پر بٹھائیں گے، عمر ایوب

اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دیتے تو 9 مئی جیسے واقعے سے بچا جاسکتا تھا، شیر افضل مروت

datetime 1  مارچ‬‮  2024

اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دیتے تو 9 مئی جیسے واقعے سے بچا جاسکتا تھا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اپریل 2022 میں پی ٹی آئی اراکین کا مشترکہ طور پر اسمبلیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے فیصلے کا خمیازہ بھگتنا پڑا، ذاتی طور پر میں اس فیصلے سے متفق نہیں ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دیتے تو 9 مئی جیسے واقعے سے بچا جاسکتا تھا، شیر افضل مروت

الیکشن کمیشن کا صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ، شیڈو ل جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2024

الیکشن کمیشن کا صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ، شیڈو ل جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیاجس کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی (آج) ہفتہ کودن 12 بجے تک جمع کروائے جاسکتے ییں۔کاغذات نامزدگی کی اسکرونٹی کا عمل 4 مارچ تک مکمل کرلیاجائے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ، شیڈو ل جاری

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2024

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔اسلام آباد کی ایک، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 خالی نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔سینیٹ ارکان کے دیگر ایوانوں کے رکن منتخب ہونے پر 6 نشستیں خالی قرار دی گئی تھیں

259خواتین کوشادی کا دھوکہ دینے والا بھارتی گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2024

259خواتین کوشادی کا دھوکہ دینے والا بھارتی گرفتار

بنگلور(این این آئی)بھارتی شہر بنگلور میں ریلوے پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیاہے جس نے تقریبا 259 خواتین کو دھوکہ دیا جن سے اس نے شادی کی سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دوستی کی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ملزم جعلی پروفائلز بناتا تھا اور خواتین اور ان کے سرپرستوں کو پیسے… Continue 23reading 259خواتین کوشادی کا دھوکہ دینے والا بھارتی گرفتار

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیراعلی منتخب

datetime 1  مارچ‬‮  2024

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیراعلی منتخب

پشاور(این این آئی)سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس صبح 10 بجے شروع ہونا تھا۔اجلاس شروع ہونے کے بعدوزیراعلی کے انتخاب کا عمل شروع ہوا، اراکین نے خفیہ رائے شماری کے… Continue 23reading علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیراعلی منتخب

پولیس اہلکار نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

datetime 1  مارچ‬‮  2024

پولیس اہلکار نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

بہاولنگر(این این آئی)بہاولنگر میں پولیس اہلکار نے ساتھی کیساتھ مل کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،ملزمان نے 25فروری کو خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اور نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں انہوں نے خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کی اور اسکی ویڈیو بھی بنائی۔ترجمان پولیس کے مطابق خاتون سے مبینہ… Continue 23reading پولیس اہلکار نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

Page 277 of 12042
1 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 12,042