مرحوم طارق عزیز کا کونسا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہونے لگا ؟جانیے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ’دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں‘ کو طارق عزیز کا آخری سلام، طارق عزیز انتقال کر گئے ۔ طارق عزیز نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے پروگرام نیلام گھر سے شہرت پائی، انہوں نے کئی سال تک اس پروگرام کی میزبانی کی۔طارق عزیز پاکستان کے پہلے نیوز کاسٹر تھے، انہوں نے کئی فلموں… Continue 23reading مرحوم طارق عزیز کا کونسا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہونے لگا ؟جانیے