عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ عمران خان اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہو جائیں اور پاکستان تحریک انصاف اپنا نیا لیڈر چن لے۔سارا پاکستان خان کی انارکی کی ضد میں ہے… Continue 23reading عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا گیا