سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں ساتھی ججز کا اظہار افسوس
اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ کا لاہور میں انتقال کر گئیں ہیں ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد اور دیگرججز نے جسٹس عمر عطاء بندیا ل کی والدہ کے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں ساتھی ججز کا اظہار افسوس