سنتھیارچی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس، محترمہ اور میری کردار کشی کے پیچھے کونسے عناصر ہیں ؟ رحمان ملک کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر رحمان ملک کے وکلاء نے امریکی خاتون سنتیھیا رچی کو پچاس کروڑ ہرجانے کا نوٹس بذریعہ ٹی سی ایس بھیجوا دیا۔ ایک بیان میں سینیٹر رحمان ملک نے اپنے قانونی نوٹس میں سنتھیا رچی کے لگائے گئے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیکر سختی سے تردید کی ہے، انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading سنتھیارچی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس، محترمہ اور میری کردار کشی کے پیچھے کونسے عناصر ہیں ؟ رحمان ملک کھل کر بول پڑے