جمعہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2025 

نیب، تحقیقاتی و احتسابی اداروں نے آلِ شریف کے خلاف کرپشن کے ڈھیروں ثبوت پیش کر دیئے ہیں لیکن ’’سوال گندم جواب چنا‘‘، انتہائی دھماکہ خیز بات کر دی گئی

datetime 5  جون‬‮  2020

نیب، تحقیقاتی و احتسابی اداروں نے آلِ شریف کے خلاف کرپشن کے ڈھیروں ثبوت پیش کر دیئے ہیں لیکن ’’سوال گندم جواب چنا‘‘، انتہائی دھماکہ خیز بات کر دی گئی

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیب، تحقیقاتی و احتسابی اداروں نے آلِ شریف کے خلاف کرپشن کے ڈھیروں ثبوت پیش کر دیئے ہیں لیکن ’’سوال گندم جواب چنا‘‘کے مصداق (ن)لیگی ترجمانوں کو اپنی قیادت کے خلاف کرپشن الزامات کے جواب میں وزیر اعظم عمران خان میں… Continue 23reading نیب، تحقیقاتی و احتسابی اداروں نے آلِ شریف کے خلاف کرپشن کے ڈھیروں ثبوت پیش کر دیئے ہیں لیکن ’’سوال گندم جواب چنا‘‘، انتہائی دھماکہ خیز بات کر دی گئی

آپ پر یہ دو الزام ہیں، ڈاکٹر شہباز گل صحافی کے سوال پر حواس باختہ ہوگئے،شدید ردعمل

datetime 5  جون‬‮  2020

آپ پر یہ دو الزام ہیں، ڈاکٹر شہباز گل صحافی کے سوال پر حواس باختہ ہوگئے،شدید ردعمل

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے ترجمان برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل صحافی کے سوال پر حواس باختہ ہوگئے اور صحافی کے خلاف انتہائی سخت زبان استعمال کی۔گزشتہ روز ڈاکٹر شہباز گل اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے تھے ایک صحافی نے سوال کیا کہ ڈاکٹر صاحب آپ پر الزام ہے کہ قائداعظم یونیورسٹی… Continue 23reading آپ پر یہ دو الزام ہیں، ڈاکٹر شہباز گل صحافی کے سوال پر حواس باختہ ہوگئے،شدید ردعمل

وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا، مشکل مالی معاملات کے پیش نظر عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

datetime 5  جون‬‮  2020

وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا، مشکل مالی معاملات کے پیش نظر عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد ( آن لا ئن) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دیتے ہو ئے کہا کہ مشکل مالی معاملات کے پیش نظرکفایت شعاری مہم کویقینی بنایا جائے۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا ہے وزیراعظم کے احکامات… Continue 23reading وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا، مشکل مالی معاملات کے پیش نظر عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پیشرفت، سپیکر اسمبلی نے انتہائی اہم قدم اٹھا لیا

datetime 5  جون‬‮  2020

مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پیشرفت، سپیکر اسمبلی نے انتہائی اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانی تارکین وطن کی وطن واپسی کی سہولت کے لئے حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے ممبران قومی اسمبلی پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔سپیکر قومی اسمبلی کے اس اقدام کو حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی جانب… Continue 23reading مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پیشرفت، سپیکر اسمبلی نے انتہائی اہم قدم اٹھا لیا

سول ایوارڈ 2020 کے لئے اسلامی یونیورسٹی سے مانگی گئی نامزدگیوں بارے خط چھپا کر رکھنے کا دھماکہ خیز انکشاف ، وائس پریذیڈنٹ اکیڈمک کا حیرت انگیز اقدام

datetime 5  جون‬‮  2020

سول ایوارڈ 2020 کے لئے اسلامی یونیورسٹی سے مانگی گئی نامزدگیوں بارے خط چھپا کر رکھنے کا دھماکہ خیز انکشاف ، وائس پریذیڈنٹ اکیڈمک کا حیرت انگیز اقدام

اسلام آباد(آن لائن) ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے سول ایوارڈ 2020 کے لئے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے مانگی گئی نامزدگیوں بارے بھیجا گیا خط دو ہفتوں سے زائد چھپا کر وائس پریذیڈنٹ اکیڈمک ڈاکٹر طاہر خلیلی نے اپنا نام بطور امیدوار ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو بھجوا دیا ۔تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن… Continue 23reading سول ایوارڈ 2020 کے لئے اسلامی یونیورسٹی سے مانگی گئی نامزدگیوں بارے خط چھپا کر رکھنے کا دھماکہ خیز انکشاف ، وائس پریذیڈنٹ اکیڈمک کا حیرت انگیز اقدام

ضلع چکوال بھی کورونا کی زد میں آ گیا، 54مریض سامنے آ گئے

datetime 5  جون‬‮  2020

ضلع چکوال بھی کورونا کی زد میں آ گیا، 54مریض سامنے آ گئے

چکوال ( آن لائن )ضلع چکوال میں کورونا کے وار تیز ہو گئے ہیں یہاں جاری کیے جانے والے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ابھی تک کورونا کے ضلع بھر میں 54مریض سامنے آئے ہیںجس میں اب تک 7مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں زیر علاج ہیں جبکہ 15دیگر مریضوں کو گھروںمیں آئیسولیٹ کیا… Continue 23reading ضلع چکوال بھی کورونا کی زد میں آ گیا، 54مریض سامنے آ گئے

حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹ آفس کھول دیے

datetime 5  جون‬‮  2020

حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹ آفس کھول دیے

لاہور (آن لائن) وفاقی محکمہ داخلہ نے لاہور سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کھول دیئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ یہ دفاتر بالخصوص تارکین وطن کے لئے پاسپورٹ کے حصول کے سلسلے میں کھولے گئے ہیں، ان دفاتر سے وہ شہری جنہوں نے ان دفاتر کی بندش سے قبل پاسپورٹ کے حصول کی درخواستیں… Continue 23reading حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹ آفس کھول دیے

حکومت کا توانائی کے شعبے میں انقلابی قدم، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صنعتی شعبے کو سستی بجلی کی فراہمی کا آغاز کر دیا

datetime 5  جون‬‮  2020

حکومت کا توانائی کے شعبے میں انقلابی قدم، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صنعتی شعبے کو سستی بجلی کی فراہمی کا آغاز کر دیا

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخواحکومت نے توانائی کے شعبے میں ایک اورسنگ میل عبورکرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صنعتی شعبے کی ترقی کے لئے صوبے کے اپنے وسائل سے تعمیرکردہ پیہورپن بجلی گھرصوابی سے 18میگاواٹ بجلی صنعتی شعبے کو سستے داموں فروخت کرنے کے Wheelingماڈل پر آج سے عملی طورپر کام شروع کیا اورصنعتی یونٹس کومقامی… Continue 23reading حکومت کا توانائی کے شعبے میں انقلابی قدم، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صنعتی شعبے کو سستی بجلی کی فراہمی کا آغاز کر دیا

پٹرول پمپ مالکان مہنگے داموں پٹرول خرید کر سستے داموں پٹرول فروخت کرنے سے گریزاں، پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی

datetime 5  جون‬‮  2020

پٹرول پمپ مالکان مہنگے داموں پٹرول خرید کر سستے داموں پٹرول فروخت کرنے سے گریزاں، پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پٹرول کی قلت شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے شہر کے بیشتر نجی اور سرکاری پٹرول پمپوں کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، موٹر سائیکل سوار سخت گرمی میں سڑکوں پر پٹرول کی تلاش میں مارے… Continue 23reading پٹرول پمپ مالکان مہنگے داموں پٹرول خرید کر سستے داموں پٹرول فروخت کرنے سے گریزاں، پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی