مارچ 2021 میں پورے پاکستان میں یکساں مصاب لاگو ہوگا،وزیراعظم کا دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن سے کوئی دشمنی نہیں ،نہ بدلہ لینا چاہتا ہوں،اگر احتساب نہیں ہوگا تو یہ بنانا ری پبلک بن جائیگا،حکمران جب تک جوابدہ نہیں ہوتے ملک ترقی نہیں کرسکتا ،امرا طبقات پیسے باہر لیکر جاتے ہیں ،میرے اوپر لندن فلیٹس کا الزام آیا… Continue 23reading مارچ 2021 میں پورے پاکستان میں یکساں مصاب لاگو ہوگا،وزیراعظم کا دھماکہ خیز اعلان