کراچی (این این آئی)کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ کراچی میں کراچی میں جم، ریسٹورنٹس، میرج ہالز اور پارکس کھولنے کی ابھی اجازت نہیں ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کی سربراہی میں
قائم ٹاسک فورس کی منظوری کے بعد ریسٹورنٹس، میرج ہالز اور پارکس کھولنے کا فیصلہ ہوگا۔ حکومت سندھ کے نو ٹیفکیشن کے اجرا کے بعد جیمز ریسٹورانٹس، میرج ہالز اور پارکس کھولے جائیں گے۔