حریم شاہ نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،عید کے بعد اہم انکشافات کرنے کا اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا عیدالاضحی کے بعد پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف انکشافات کرنے کا اعلان ،نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ اگلی باری پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ہے، عیدالاضحی کے بعد دونوں جماعتوں کے حوالے سے اہم انکشافات… Continue 23reading حریم شاہ نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،عید کے بعد اہم انکشافات کرنے کا اعلان کردیا




































