عثمان بزدار کی سربراہی میں گڈ گورننس کونسل کا قیام مضحکہ خیز ن لیگ نے کھری کھری سنا دیں
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی سربراہی میں گڈ گورننس کونسل کا قیام مضحکہ خیز ہے ،پنجاب کی گڈ گورنس کا بیڑہ غرق کرنے والے دو سال بعد گڈگورننس کونسل بنارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading عثمان بزدار کی سربراہی میں گڈ گورننس کونسل کا قیام مضحکہ خیز ن لیگ نے کھری کھری سنا دیں





































