پاکستان اگلے سال کون سے بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی کریگا؟ زلفی بخاری نے زبردست خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان اگلے سال ورلڈٹورازم فورم کی میزبانی کرے گا، فورم میں تین روز کانفرنس کیلئے اور دو روز سیاحت کیلئے ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ورلڈٹوررازم فورم اور ڈی ایٹ سمٹ دونوں الگ… Continue 23reading پاکستان اگلے سال کون سے بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی کریگا؟ زلفی بخاری نے زبردست خوشخبری سنادی