فورٹ منرو میں زرتاج گل کیساتھ ناخوشگوار واقعہ پولیس اہلکاروں کوسخت سزا سنا دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بارڈر ملٹری پولیس کے کمانڈنٹ نے فورٹ منرو میں وزیر مملکت زرتاج گل وزیر کے ساتھ پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لے لیا،ایس ایچ او سمیت4 اہلکار معطل ، میڈیا رپورٹس کے مطابق کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس حمزہ سالک کا کہنا ہے کہ کسی کو قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنے دینگے۔… Continue 23reading فورٹ منرو میں زرتاج گل کیساتھ ناخوشگوار واقعہ پولیس اہلکاروں کوسخت سزا سنا دی گئی