پاکستان کی بڑی کامیابی،ماحولیاتی لائحہ عمل کے حوالے سے پائیدار ترقی کا 13واں ہدف ڈیڈلائن سے پہلے ہی حاصل کرلیا
لاہور( این این آئی) ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان نے ماحولیاتی لائحہ عمل کے حوالے سے پائیدار ترقی کا 13واں ہدف ڈیڈلائن سے پہلے ہی حاصل کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان نے… Continue 23reading پاکستان کی بڑی کامیابی،ماحولیاتی لائحہ عمل کے حوالے سے پائیدار ترقی کا 13واں ہدف ڈیڈلائن سے پہلے ہی حاصل کرلیا