اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

جاپان نے پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے شاندار اعلان کر دیا، اہم معاہدہ طے

datetime 6  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)جاپان پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے50 کروڑ80 لاکھ روپے کے اسکالر شپ مہیا کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان رواں مالی سال 2020-21 میں سرکاری ملازمین کے لئے50 کروڑ80 لاکھ روپے کے سکالر شپ فراہم کرے جس کیلئے پاکستان اور جاپانا کے درمیان پاکستان میں ہیومن ریسورس ڈویلپمینٹ کے لیے جاپانی حکومت کی جانب سے گرانٹ کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا، اس حوالے سے تقریب

وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی، جس میں پراجیکٹ کی دستاویزات پر دستخط کئے گئے۔پروگرام کے تحت جاپان رواں مالی سال پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے50 کروڑ80 لاکھ روپے کے اسکالر شپز مہیا کرے گا، پروگرام کے تحت پبلک ایڈمنسٹریشن میں دو سالہ ماسٹر اور تین سالہ پی ایچ ڈی کی ڈگری شامل ہے، پروگرام کے ذریعے سرکاری ملازمین کو کورونا کے بعد انتظامی امور سر انجام کی تربیت دی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…