نیب کو اندھے اختیارات حاصل ہیں، کسی بھی شخص کو محض الزام پرکتنے ماہ حراست میں رکھ سکتا ہے؟احسن اقبال کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب کو اندھے اختیارات حاصل ہیں، وہ کسی بھی شخص کو محض الزام پر 90روز تک حراست میں رکھ سکتا ہے، نیب قوانین میں ترامیم کے لئے پارلیمانی کمیٹی غور کر رہی ہے، سپریم کورٹ کے… Continue 23reading نیب کو اندھے اختیارات حاصل ہیں، کسی بھی شخص کو محض الزام پرکتنے ماہ حراست میں رکھ سکتا ہے؟احسن اقبال کھل کر بول پڑے