بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

” عمران خان میدان جنگ میں ہے، جب وہ آیا تھا تب ملک مشکلات کا شکار تھا اور انکی بھی تیاری صفر تھی ،اب مجھے لگ رہا ہے کہ عمران خان کی حکومت صحیح راستے پرگامزن ہے،حالات بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں”، حسن نثار کا تجزیہ

datetime 16  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت حالت جنگ میں ہے جس وقت اسے ملک ملا اور جس تیاری کیساتھ وہ میدان جنگ میں اترا ، دونوں طرف آگ برابر لگی ہوئی تھی ،

ملک کے حالت بہت خراب تھے اور تیاری صفر تھی ۔ ان کا کہنا تھاکہ یہ ملک میدان جنگ میں ہے میدان جنگ کے بارے میں عربزمیں بڑی کامن بات ہے کہ جنگ جو ہے وہ ایک کھنڈولے کی مانت ہوتی ہے اور میڈل آف دی میچ پانچ سال کی ٹرم ہے دو سال گزر گئے ،میڈل آف دی میچ آپ اس طرح کے اسٹیسمنٹ دیں تو میرے خیال میں یہ ان فئیر ہو گا ۔ میرے مطابق حالات بہتر لگے ہیں ۔ لیکن یہاں ایک اور بات کہوں گا کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے یہاں ان کیلئے فئیر چانس ہے میرے مطابق انہیں ٹرم پوری کرنے دیں کیونکہ اگر وہ ناکام ہوں تو پوری طرح ہوں ، ورنہ پی ٹی آئی بھی لٹک جائے گی اور کہا جائے گا کہ ہمیں ملک کیلئے کچھ کرنے کیلئے وقت ہی نہیں ملا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…