جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

طوفانی بارش نے فن تعمیر کا نمونہ قرار پانے والے اسلام آباد ائیرپورٹ کے تعمیراتی کام کی قلعی کھول دی ، چھت کی سیلنگ گر گئی ،عملے نے دوڑ کر جانیں بچائیں

datetime 16  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسیٹ آف دی آرٹس قرار دیئے جانیوالے اسلام آباد کے جدید ایئرپورٹ کی ناقص تعمیر،طوفانی بارش نے فن تعمیر کا نمونہ قرار پانے والے ائیرپورٹ کی تعمیراتی کام کی قلعی کھول دی ۔

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گندھارا آرٹس گیلری کی چھت کی سیلنگ گرگئی ، بارش سے سیلنگ کی ٹائلیں نیچے گرنے سے رکا ہوا برساتی پانی بھی بہہ نکلا ،سیلنگ ٹائلز اور بارش کا پانی لاؤنجز میں داخل ہوگیاعملہ نے دوڑ کر جانیں بچائیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…