ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم ہائوس کی بیچی گئیں بھینسوں کی رقم سے کتنا قرض اترا ، شہزا د اکبر عوام سے روز جھوٹ بولتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا سے استعفیٰ کیوں نہیں لیا گیا؟ رانا ثناء اللہ نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں، زرتاج گل کی بھی دھماکہ خیزباتیں

سندھ سرکار نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے دل جیت لئے، 12 کھرب سے زائد کا بجٹ پیش

datetime 17  جون‬‮  2020

سندھ سرکار نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے دل جیت لئے، 12 کھرب سے زائد کا بجٹ پیش

کراچی (این این آئی)اپوزیشن کے شور شرابے میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کے نئے مالی سال 2020-21کے لیے 12کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کر دیاہے۔وفاق اور پنجاب کے برعکس سندھ حکومت نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ… Continue 23reading سندھ سرکار نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے دل جیت لئے، 12 کھرب سے زائد کا بجٹ پیش

اسلام آباد کے مزید 6 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 17  جون‬‮  2020

اسلام آباد کے مزید 6 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سب سیکٹرز سمیت مزید 6 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکٹر آئی ایٹ، آئی ٹین، آئی ایٹ تھری، فور، آئی ٹین ون اور آئی ٹین ٹو کو رات بارہ بجے سیل کر دیا جائے… Continue 23reading اسلام آباد کے مزید 6 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ

عمران خان 2سال بعد سندھ میں پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے بعد اب صرف  فوٹو سیشن کیلئے کیوں آ رہے ہیں؟اہم رہنما نے ملاقا ت سے انکار کردیا

datetime 17  جون‬‮  2020

عمران خان 2سال بعد سندھ میں پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے بعد اب صرف  فوٹو سیشن کیلئے کیوں آ رہے ہیں؟اہم رہنما نے ملاقا ت سے انکار کردیا

لاڑکانہ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے دورہ سندھ اور خصوصاً لاڑکانہ آنے پر پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدر امیر بخش بھٹو نے احتجاجاً ان کے دوروں کا بائیکاٹ کر کے وزیراعظم کی تمام  تقریبات میں شرکت کرنے سے انکار کر کے معذرت کی ہے اور کہا کہ عمران خان دو سال بعد سندھ… Continue 23reading عمران خان 2سال بعد سندھ میں پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے بعد اب صرف  فوٹو سیشن کیلئے کیوں آ رہے ہیں؟اہم رہنما نے ملاقا ت سے انکار کردیا

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وبا کو کنٹرول کیا گیا کرپشن  کیسز کا سامنا  کرنیوالے کس منہ سے حکومت کو بھاشن دے رہے ہیں ؟شہبازگل کا جوابی وار

datetime 17  جون‬‮  2020

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وبا کو کنٹرول کیا گیا کرپشن  کیسز کا سامنا  کرنیوالے کس منہ سے حکومت کو بھاشن دے رہے ہیں ؟شہبازگل کا جوابی وار

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپشن   کیسسز کا سامنا کرنے والے کس منہ سے حکومت کو بھاشن دے  رہے ہیں۔ ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وبا کو کنٹرول کیا گیا کرپشن  کیسز کا سامنا  کرنیوالے کس منہ سے حکومت کو بھاشن دے رہے ہیں ؟شہبازگل کا جوابی وار

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، نیب کواہم ترین ن لیگی رکن قومی اسمبلی کوگرفتار کرنے سے روک دیا

datetime 17  جون‬‮  2020

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، نیب کواہم ترین ن لیگی رکن قومی اسمبلی کوگرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما برجیس طاہر کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب کو 30 جون تک گرفتار کرنے سے روکدیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب سے جواب بھی طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں… Continue 23reading ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، نیب کواہم ترین ن لیگی رکن قومی اسمبلی کوگرفتار کرنے سے روک دیا

جو لاہور والوں کو جاہل کہے وہ خود جاہل ہے’ خواجہ سعد رفیق کے بھی صبر کا پیمانہ لبریز ،آئینہ دکھا دیا

datetime 17  جون‬‮  2020

جو لاہور والوں کو جاہل کہے وہ خود جاہل ہے’ خواجہ سعد رفیق کے بھی صبر کا پیمانہ لبریز ،آئینہ دکھا دیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جو لاہور والوں کو جاہل کہے وہ خود جاہل ہے،پوری دنیا نے کہا کہ کچھ عرصہ کے لئے مکمل لاک ڈاون کریں لیکن ہمارے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم اسمارٹ لاک ڈاون کریں گے، اب کورونا ملک… Continue 23reading جو لاہور والوں کو جاہل کہے وہ خود جاہل ہے’ خواجہ سعد رفیق کے بھی صبر کا پیمانہ لبریز ،آئینہ دکھا دیا

حکومت کے پاس بڑی کمپنیوں کیلئے اربوں روپے تھے لیکن غریبوں کو  دینے کیلئے کچھ نہیں،بجٹ اعدادوشمار ظاہرکرتے ہیں کہ حکومت نے کورونا  کیخلاف جنگ میں ہتھیار ڈال دئیے ‘شہبازشریف نے کھری کھری سنا دیں

datetime 17  جون‬‮  2020

حکومت کے پاس بڑی کمپنیوں کیلئے اربوں روپے تھے لیکن غریبوں کو  دینے کیلئے کچھ نہیں،بجٹ اعدادوشمار ظاہرکرتے ہیں کہ حکومت نے کورونا  کیخلاف جنگ میں ہتھیار ڈال دئیے ‘شہبازشریف نے کھری کھری سنا دیں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے بجٹ میں غریبوں کے لئے کوئی ریلیف نہ ہونے اور سبسڈیزکٹوتی کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بجٹ اعدادوشمار ظاہرکرتے ہیں کہ حکومت نے کورونا کے خلاف جنگ میں ہتھیار ڈال دئیے ہیںاورلاک ڈائون نہ کرنے کی کنفیوزپالیسی سے غیرموثر لاک ڈاون تک حکومت وبا کے… Continue 23reading حکومت کے پاس بڑی کمپنیوں کیلئے اربوں روپے تھے لیکن غریبوں کو  دینے کیلئے کچھ نہیں،بجٹ اعدادوشمار ظاہرکرتے ہیں کہ حکومت نے کورونا  کیخلاف جنگ میں ہتھیار ڈال دئیے ‘شہبازشریف نے کھری کھری سنا دیں

آئندہ ماہ سے کوروناٹیسٹنگ کی صلاحیت ایک لاکھ یومیہ اسد عمرنے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2020

آئندہ ماہ سے کوروناٹیسٹنگ کی صلاحیت ایک لاکھ یومیہ اسد عمرنے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسدعمرنے کہاہے کہ حکومت آئندہ ماہ سے کوروناوائرس کے تشخیصی ٹیسٹوں کی استعداد50ہزاریومیہ سے بڑھاکرایک لاکھ کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل استعمال کررہی ہے۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قواعدوضوابط پرعملدرآمد اور تشخیصی ٹیسٹوں کی صلاحیت میں اضافے سے ہی… Continue 23reading آئندہ ماہ سے کوروناٹیسٹنگ کی صلاحیت ایک لاکھ یومیہ اسد عمرنے بڑا اعلان کردیا