منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

حکومت کی رٹ، اپوزیشن کی ناک ،جرنیل کی چھڑی ملکی سالمیت اور استحکام سے زیادہ اہم نہیں’حافظ نعیم الرحمن

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

حکومت کی رٹ، اپوزیشن کی ناک ،جرنیل کی چھڑی ملکی سالمیت اور استحکام سے زیادہ اہم نہیں’حافظ نعیم الرحمن

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ، اپوزیشن کی ناک اور جرنیل کی چھڑی ملکی سالمیت اور استحکام سے زیادہ اہم نہیں، کے پی اور بلوچستان میں بالخصوص اور پورے ملک میں بالعموم امن کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز مل کر بیٹھیں اور بات کریں،افغانستان… Continue 23reading حکومت کی رٹ، اپوزیشن کی ناک ،جرنیل کی چھڑی ملکی سالمیت اور استحکام سے زیادہ اہم نہیں’حافظ نعیم الرحمن

جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائیوں کا بہنوں پر بہیمانہ تشدد،گلی میں گھسیٹا

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائیوں کا بہنوں پر بہیمانہ تشدد،گلی میں گھسیٹا

لاہور ( این این آئی)جائیداد میں حصے کا مطالبہ کرنے والی بہنوں کو بھائیوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ متاثرہ بہنوں کی جانب سے بتایا گیا کہ جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائیوں نے تشدد کا… Continue 23reading جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائیوں کا بہنوں پر بہیمانہ تشدد،گلی میں گھسیٹا

اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شیخوپورہ، لاہور ،قصور، ساہیوال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورجھنگ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،ڈی جی خان،بہاولپور،لیہ اوربھکرمیں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ کشمیراورگلگت بلتستان… Continue 23reading اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

مظفرگڑھ کی 3 بہنوں کا قتل، والدین کے راضی نامہ پر ملزم بری

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

مظفرگڑھ کی 3 بہنوں کا قتل، والدین کے راضی نامہ پر ملزم بری

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ میں 3 کم سن بہنوں کا گلا کاٹ کر قتل کرنے والے بھائی کو مقامی عدالت نے بری کردیا۔پولیس کے مطابق والدین نے راضی نامہ کرکے ملزم کی بریت کی راہ ہموار کی، ملزم نے اپنی گرفتاری کے بعد بہنوں کے قتل کا اعتراف بھی کیا تھا۔مظفر گڑھ کی… Continue 23reading مظفرگڑھ کی 3 بہنوں کا قتل، والدین کے راضی نامہ پر ملزم بری

مردان میں گھر پر آسمانی بجلی گر نے سے پانچ افراد جاں بحق

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

مردان میں گھر پر آسمانی بجلی گر نے سے پانچ افراد جاں بحق

مردان (این این آئی)مردان میں گھر پر آسمانی بجلی گر نے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔مردان کے علاقے رستم کے پہاڑ پر واقع ایک گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے اندر موجود 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی ایس پی مردان عاشق حسین کے مطابق گھر پر بجلی گرنے کا واقعہ رات کو… Continue 23reading مردان میں گھر پر آسمانی بجلی گر نے سے پانچ افراد جاں بحق

آئینی ترمیم،تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کے اہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

آئینی ترمیم،تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کے اہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

لاہور (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم کے حوالے سے تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کیاہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سینئر سیاسی رہنما فواد چوہدری نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ آئینی… Continue 23reading آئینی ترمیم،تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کے اہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

حکومت بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کیلئے ترجیحی اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیراعظم

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

حکومت بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کیلئے ترجیحی اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیراعظم

بجلی سے چلنے والی گاڑیوں سے نہ صرف پیٹرول اور ڈیزل کی درآمد کی مد میں زر مبادلہ کی بچت ہو گی ، گاڑیاں ماحول دوست بھی ہوں گی،الیکٹرک وہیکلز کے حوالے سے ایک جامع فنانشل ماڈل پیش کیا جائے ، اس حوالے سے وفاقی وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مشاورت کی… Continue 23reading حکومت بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کیلئے ترجیحی اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیراعظم

فیض حمید کے بیانات کے بعد عمران خان، قمر باجوہ کیخلاف دائرہ وسیع کیا جائے گا، خواجہ آصف کا دعویٰ

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

فیض حمید کے بیانات کے بعد عمران خان، قمر باجوہ کیخلاف دائرہ وسیع کیا جائے گا، خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بیانات کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف دائرہ وسیع کیا جائیگا۔نجی ٹی و ی سے گفتگو میں… Continue 23reading فیض حمید کے بیانات کے بعد عمران خان، قمر باجوہ کیخلاف دائرہ وسیع کیا جائے گا، خواجہ آصف کا دعویٰ

4 نئی ایئر لائنز پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

4 نئی ایئر لائنز پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار

کراچی(این این آئی) نئی ایئر لائنز پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے ، اس سلسلے میں ایئرلائنز نے سی اے اے سے لائسنس اور اجازت نامے کے لیے رابطے کئے۔تفصیلات کے مطابق ہوا بازی کی صنعت کے لئے اچھی خبر آگئی، ملک کے مختلف شہروں کیلئے متعدد نئی ایئر لائنز آپریشن… Continue 23reading 4 نئی ایئر لائنز پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار

1 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 12,236