کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے بدھ 28مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم تکبیرپر 28مئی کو سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج 28 مئی کو یوم تکبیر پر بند رہے گا۔