اختر مینگل کو منانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ، فوری ہدایات جاری کر دی گئیں
اسلام آباد (آن لائن)بلوچستان کیلئے وفاق میں 6 فیصد ملازمت کوٹہ پر عملددر آمد کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی حکومت سے علیحدگی کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے اتحادی جماعت بی این… Continue 23reading اختر مینگل کو منانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ، فوری ہدایات جاری کر دی گئیں