ملک بھر میں آٹے اور گندم کے سنگین بحران پر شدید احتجاج ، اپوزیشن جماعت حکومت پر برس پڑی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے اور گندم کے سنگین ہوتے بحران پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوائی، چینی، پٹرول چور مافیا اب وزیراعظم کی سربراہی میں عوام کا آٹا چوری کر رہا ہے ،حکومت کی چوری کی نیت، نااہلی، نالائقی اور… Continue 23reading ملک بھر میں آٹے اور گندم کے سنگین بحران پر شدید احتجاج ، اپوزیشن جماعت حکومت پر برس پڑی