عیدالاضحیٰ کی آمد: قربانی کے لیے استعمال ہونے والے اوزاروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
پشاور ( آن لائن) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لیے استعمال ہونے والے اوزاروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، چھری، چاقو، کلہاڑی اور دیگر سامان کی قیمتوں میں دگنا اضافہ ہو گیا، سنت ابراہیمی ادا کرنے والے شہری پریشان ہو گئے۔عید الاضحیٰ کے لیے مختلف اقسام کی چھریاں تیز کرنے، اوزاروں کی تیاری… Continue 23reading عیدالاضحیٰ کی آمد: قربانی کے لیے استعمال ہونے والے اوزاروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں