35 سالوں سے ملک کو لوٹنے والے واجب القتل قرار،اہم وفاقی وزیر نے خودکو خاندان سمیت احتساب کیلئے پیش کر دیا
واہ کینٹ(آن لائن ) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 35 سالوں سے ملک کو جمہوریت کے نام پر لوٹنے والے ملک دشمن اور واجب القتل ہیں ان کا ہر صورت احتساب ہوگا، ملک کو سیاسی دہشتگردوں نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا، جعلی ڈگریوں والے 760 ملازمین کو فارغ… Continue 23reading 35 سالوں سے ملک کو لوٹنے والے واجب القتل قرار،اہم وفاقی وزیر نے خودکو خاندان سمیت احتساب کیلئے پیش کر دیا



































