کورونا سے آئندہ نسلیں بچانے کیلئے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، چوہدری برادران کا عید پر عوام کیلئے خصوصی پیغام
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے عیدالاضحی پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ کورونا سے نجات اور اپنی آئندہ نسلوں کو بھی اس سے محفوظ رکھنے کیلئے ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا… Continue 23reading کورونا سے آئندہ نسلیں بچانے کیلئے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، چوہدری برادران کا عید پر عوام کیلئے خصوصی پیغام